Disable Preloader

Latest News

صوبائی اسمبلی خیبر پختونخوا : قائمہ کمیٹی برائے محکمہ اوقاف،حج،مذہبی و اقلیتی امور کا تعارفی اجلاس آج چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے اوقاف،حج،مذہبی و اقلیتی امورایم پی اے اعجاز محمد کی زیر صدارت اسمبلی کانفرنس روم میں منعقد ہوا۔

اجلاس میں وزیر اوقاف برائے حج، اوقاف ومذہبی امور جناب محمد عدنان قادری ایڈیشنل سیکرٹری اوقاف جناب عبدالکبیر اور محکمہ اوقاف کے دیگر آفیسرز نے بھی شرکت کی۔