Disable Preloader

Latest News

محکمہ اوقاف، حج، مذہبی و اقلیتی اُمور خیبر پختونخوا نے اقلیتی طلبہ کے لیے جاری سکالرشپ پروگرام میں درجہ ذیل ترامیم کیے ہیں۔ اقلیتی برادری کے سکالرشپ کے لیے آمدن کی شرط ختم کر دی گئی ہے۔ صوبے سے باہر کسی بھی کالج یا یونیورسٹی میں زیرِ تعلیم اقلیتی طلبہ بھی سکالرشپ کے لیے اہل ہوں گے۔ سکالرشپ کی تقسیم میرٹ کی بنیاد پر کی جائے گی۔ درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 20 مارچ تک بڑھا دی گئی ہے۔