سیکرٹری اوقاف، حج، مذہبی و اقلیتی اُمور حکومتِ خیبر پختونخوا جناب عطاءُالرحمان بروز جمعرات, 9اپریل 2026، بوقت دن02:00 بجےآن لائن کھلی کچہری کے دوران عوام کی شکایات اور مسائل خود سنیں گے اور اُن کے حل کے لیے فوری ہدایات جاری کریں گے۔ شہری اپنی شکایات کمنٹ سیکشن میں درج کرسکتے ہیں یا درجہ ذیل فون نمبر پر رابطہ کریں۔ 091-9210203
#KPUpdates #KPInfo #CMKP #cmkpsohailafridi #KhuliKachehri
