Disable Preloader

Latest News

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور نے ایک اور وعدہ پورا کر دیا! کوٹلی امام حسین، ڈیرہ اسماعیل خان کی 197 کنال 14 مرلے زمین محکمہ اوقاف سے حاصل کر کے علاقہ مکینوں کے قبرستان کے لیے وقف کر دی گئی۔ اس سے قبل، وزیراعلی علی امین گنڈاپور نے بطور ریونیو منسٹر 119 کنال زمین کوٹلی امام حسین قبرستان کے لیے وقف کی تھی۔ اب یہ تمام زمین باضابطہ طور پر کوٹلی امام حسین قبرستان، ڈیرہ اسماعیل خان کے نام وقف ہو چکی ہے۔