تمام اقلیتی طلباء و طالبات، جنہوں نے محکمہ اوقاف اسکالرشپ 23-2022کے لیے درخواست دی تھی اوران کا نام ابتدائی فہرست میں شامل ہیں، کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ لسٹ میں دئےگئے ریمارکس کے مطابق اپنی نامکمل دستاویزات 30 اپریل 2025 تک محکمہ اوقاف کے دفتر میں جمع کرائیں۔ابتدائی لسٹ محکمہ اوقاف خیبر پختونخوا کی ویب سائٹ پر دستیاب ہے۔تاخیرسے موصول ہونے والی اور نا مکمل درخواستوں پرغور نہیں کیا جائیگا۔